▄︻デ🫀رِضٌوِیْــ مَل٘نٌگــ🔥══━一


السَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🤝 نئے آنے والے تمام احباب کا شکریہ❤️🥰 جیسے کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کو فیسبک ٹویٹر ٹک ٹوک انسٹاگرام اور الیکٹرانک میڈیا تک بین کیا ہوا ہے🪄😙 وجہ صرف یہ ہے کہ ہم حضور ﷺ کی دین کو تحت پر لانے کی بات کرتے ہیں جو کہ یہ بات ہمارے اوپر مسلط کئے گئے ان لنڈے انگریزوں سے ہضم نہیں ہورہی⚔️🥷 اور اس لئے ہم پر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کردی ہے😥🥹 لیکن پھر بھی تحریک لبیک پاکستان کی ہر اپڈیٹ پوری دنیا کے کونے کونے تک جاتی ہے💪👑 کیونکہ بابا جان فرما گئے ہیں👑🫀 اسلام اپنی پاور رکھتا ہے⚔️💪 دین کا راستہ روکنے والے جاکر پڑھ تاریخ زرہ📜🥀 تو آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ اس گروپ کے ساتھ جڑے رہیں آپ کو تحریک لبیک پاکستان کی ہر آنے والے اپڈیٹ ملتی رہینگی اور اور بابا جان سے متعلق ان کی ہر وڈیو یہاں سینڈ کی جائے گی🤝❤️ اہم نوٹ 🚨 گروپ کو روزانہ صبح 9 سے رات 10 بجے تک کھولا جائے گا تمام تحریکی بھائیوں سے گزارش ہے اس دوران صرف تحریک کے حوالے سے تقریریں تصویریں اور بیانات شیئر کیے جائیں آڈیو یا ویڈیو دونوں صورت میں اپ وائس بھی کر سکت